پاکستان کے صاحبزادہ فرحان کو آئی سی سی نے فروری کا پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا

پاکستان کے صاحبزادہ فرحان کو آئی سی سی نے فروری کا پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا

صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 6 اننگز میں شاندار کارکردگی دکھائی اور 383 رنز بنائے، جن میں 2 سنچریاں شامل تھیں۔
ان کی اس کارکردگی کی بنیاد پر انہیں فروری 2026 کا پلیئر آف دی منتھ منتخب کیا گیا۔دیگر نامزد کھلاڑیوں میں انگلینڈ کے ول جیکس اور امریکا کے شیڈلے وین شیلوک شامل تھے، لیکن فرحان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔