بیجنگ(یواین پی)چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ کینیا کے نائب صدر کتھوری کِنڈیکی، جنوبی افریقہ کے نائب صدر پال ماشاتیلے اور سیشل کے نائب صدر سبسٹین پِلائے کی دعوت پر، چین کے نائب صدر ہان ژینگ 22 سے 30 مارچ تک کینیا، جنوبی افریقہ اور سیشلز کا سرکاری دورہ کریں گے۔