نااہل مودی کی ناکام پالیسیوں نے بھارتی عوام کو گیس کے ہولناک بحران میں دھکیل دیا

نااہل مودی کی ناکام پالیسیوں نے بھارتی عوام کو گیس کے ہولناک بحران میں دھکیل دیا

مشہور برطانوی جریدہ دی اکانومسٹ نے رپورٹ دی کہ مودی حکومت کی ناکام توانائی پالیسیاں بھارتی عوام پر منفی اثر ڈال رہی ہیں۔
بھارت میں گیس کی قیمتیں ہوشربا حد تک بڑھ گئی ہیں، جس کے باعث:ریسٹورنٹس بند ہیں۔کھاد کی فیکٹریاں اور گیس پر منحصر دیگر کاروبار اپنی سرگرمیاں روک چکے ہیں۔کئی شہروں میں شہری گیس سلنڈر کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑے ہیں، جبکہ پہلے ہی مہنگائی کی شدت برقرار ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مودی حکومت نے ایران کے خلاف توجہ مرکوز کی اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر زیادہ زور دیا، جس کے باعث ملکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی۔رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ بھارت میں توانائی بحران مودی حکومت کی دوغلی پالیسیوں اور ناکام انتظامات کی وجہ سے مزید سنگین ہو گیا ہے۔