برائلر گوشت 14روپے کلو سستا

لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 14روپے کمی سے 439،زندہ برائلر مرغی 10روپے کمی سے 303روپے کلو،فارمی انڈوں کانرخ ایک روپے اضافے سے215روپے درجن ہوگیا۔