برائلر گوشت 14روپے سستا

لاہور(خصوصی رپورٹ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت14روپے کمی سے519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سے358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت230روپے درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔