لاہور( خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت14روپے کمی سے 534روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 267روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں:
صادق آباد: 4 سالہ بیٹے پر ماں کا مبینہ بہیمانہ تشدد، ویڈیو بنا کر نانی کو بھیج دی 12:35 PM, 21 Oct, 2026