لاہور(خصوصی رپورٹ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گو شت کی قیمت مزید14روپے کمی سے519روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 337روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026