نشتر کالونی : 40 سالہ شخص نے گولی مار کر خودکشی کر لی

کاہنہ (خصوصی رپورٹ) نشتر کالونی میں 40 سالہ شخص نے گولی مار کر خودکشی کر لی ،اٹاری سروبہ ٹیپو پارک کے رہائشی 40 سالہ ارشد نے حالات سے دلبرداشتہ ہو کر پستول سے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا،پولیس اور فرانزک ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھیکرلئے اور لاش کو پوسٹمارٹم کیلئیہسپتال منتقل کر دیا ہے۔