لاہور(خصوصی رپورٹ)لیسکو نے مون سون کے دوران شدید بارشوں و سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضروری اقدامات مکمل کرلیے ہیں۔تمام ایس ایز، ایکسینز اور ایس ڈی اوز کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ غیر معمولی موسمی صورتحال میں اپنے اپنے علاقوں میں موجود تنصیبات کا جائزہ لیتے رہیں