لاہور (کرائم رپورٹر) لیسکو نے مون سون کے دوران شدید بارشوں و سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضروری اقدامات مکمل کرلئے۔ چیف انجینئرا?پریشنزندیم ملک کی جانب سے فیلڈ افسروں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ تنصیبات کا جائزہ لیتے رہیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026