منشیات و زیادتی کا شکارگمشدہ اور بھاگے 6 بچے بازیاب

بچوں کو داتا دربار، ریلوے سٹیشن، بس سٹینڈز سے بازیاب کروایا گیا 
لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی ڈی اغواء برائے تاوان سیل نے کارروائی کرکے منشیات و زیادتی کا شکارگمشدہ اور گھر سے بھاگے 6 بچے بازیاب کروا لئیبازیاب کروائے گئے بچوں کو بحفاظت والدین کے سپرد کر دیا گیا،منشیات، زیادتی کا شکار بچوں اور ان کے والدین کی کونسلنگ جاری ہے،بازیاب کروائے گئے بچوں کا تعلق لاہور، شیخوپورہ، فیصل آباد اور دیگر شہروں سے ہیگمشدہ ،گھر سے بھاگے بچوں کو داتا دربار، ریلوے سٹیشن، بس سٹینڈز سے بازیاب کروایا گیا،سی سی ڈی اغواء برائے تاوان سیل نیمختصر وقت میں 115 گمشدہ بچوں کو بازیاب کروایا۔