لاہور( آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ میںبانی پی ٹی آئی کی 9مئی کے 8مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج پیرکو ہو گی۔جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل بنچ ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرے گا ۔مقدمات کے تفتیشی افسران اور سپیشل پراسیکیوٹرز دوران سماعت عدالت میںپیش ہوں گے۔