لاہور( آئی این پی)پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد آج ( پیر) صبح گیارہ بجے شروع ہوگا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عام بحث کا سلسلہ جاری رہے گا۔ شیئر کریں:
لائیوسٹاک کارڈ فیز ٹو کا ڈیجیٹل افتتاح، فارمرز کو 16 ارب 20 کروڑ روپے کے بلاسود ... 11:46 AM, 14 Oct, 2026