بجلی کاٹنے سے ہرا دو گے؟،ملتان کی جولائی کی گرمی میں مزاحمت زندہ ہے، جاوید ہاشمی

ملتان(آئی این پی )سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ  بجلی کے میٹر کٹے ہوئے ، ہر حد تک مزاحمت کریں گے۔رات گئے ایکس پر اپنے ٹویٹ میںجاوید ہاشمی نے  لکھا کہ بجلی کاٹنے سے ہرا دو گے؟ ملتان کی جولائی کی گرمی میں مزاحمت زندہ ہے !۔