لاہور(آئی این پی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی 9مئی کے فیصل آباد کے مقدمے میں بریت کی درخواست خارج کرنے کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں فواد چودھری کی اپیل پر سماعت ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ دلائل سننے کے بعد فواد چوہدری کی اپیل مسترد کر دی۔