ٹرینوں کا شیڈول بدستور متاثر

لاہور (خصوصی رپورٹ )ٹرین شیڈول بدستور متاثر،کراچی اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ ،کراچی سے آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس 4 گھنٹے 55 منٹ ، عوام ایکسپریس 3 گھنٹے 10 منٹ ،ملت ایکسپریس 2 گھنٹے 45 منٹ لیٹ ہوئی ۔