پتنگ فروش 110گڈیوں ،3ڈور چرخیوں سمیت گرفتار

قصور(خصوصی رپورٹ)قصور میں خصوصی مہم کے دوران پتنگ فروش کو 110گڈیوں اور 3ڈور کی چرخیوں سمیت گرفتار کرلیاگیا۔کارروائی خفیہ اطلاع پر محلہ سردارکالونی پرانا لاری اڈامیں کی گئی، احسن ولد محمداعظم کو 110 مختلف رنگوں کی پتنگوں اور 3 ڈور چرخیوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔