ساہیوال (خصوصی رپورٹ)ساہیوال کے تھانہ غلہ منڈی پولیس کی کامیاب کاروائیاں،4 پتنگ فروش رنگے ہاتھوں گر فتار،2000 پتنگیں اور ڈور کی چرخیاں بر آ مدکرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر رحمٰن خان نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ پتنگ فروشی و پتنگ بازی جرم ہے، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔