لاہور(کرائم رپورٹر)18 سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کر لی ،ایدھی ترجمان کے مطابق گرین ٹائون کے علاقے برکت چوک کے رہائشی 18 سالہ نوجوان عثمان شاہد نے گلے میں پھنداڈال کر پنکھے سے جھول کر خودکشی کر لی ، پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔