افضال، عامر، اللہ دتہ اور عمران کو تھانہ باغبانپورہ کے حوالے کر دیا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر) موبائلز سکواڈ نے محمود بوٹی کے مقام پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی سپلائی ناکام بنا دی۔ترجمان پولیس کے مطابق ناکے پر موجود اہلکاروں نے مشکوک گاڑی کو چیک کیا جس میں سے تین ا?ٹومیٹک رائفلیں، پسٹل اور میگزینز برا?مد ہوئیں، کارروائی کے دوران چار ملزمان گرفتار کئے گئے۔ملزمان افضال، عامر، اللہ دتہ اور عمران کو قانونی کارروائی کے لئے تھانہ باغبانپورہ کے حوالے کر دیا گیاایس پی موبائلز شاہ میر خالد کا کہنا ہے کہ شہر کو اسلحہ سے پاک کرنے کیلئے موثر حکمت عملی اپنائی جارہی ہیاسلحہ کی نمائش،ترسیل،ہوائی فائرنگ کرنیوالے عناصر کا سختی سے محاسبہ ہوگا