اسلام آباد(آئی این پی )حکومت نے جسٹس (ر)فقیرمحمدکو لاپتا افرادکمیشن کا سربراہ مقرر کردیا۔سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ حکومت نے جسٹس ریٹائرڈجاوید اقبال کی جگہ جسٹس(ر) فقیرمحمد کھوکھرکو لاپتا افرادکمیشن کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔