لاہور(خصوصی رپورٹ )برائلر مرغی کا گوشت 22 روپے فی کلو سستا کر دیا گیا۔ چھٹی کے روز برائلر گوشت کا سرکاری نرخ 446 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔فارم گیٹ پر زندہ برائلر مرغی کا ریٹ 280 روپے فی کلو جاری کیا گیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026