لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید22روپے کمی سے 562روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 263روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026