مرغی کاگوشت 22روپے کلو مہنگا

لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 22روپے اضافے سے453روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 313روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے214روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔