پمز؛4شعبے سربراہ کے بغیر ،ٹرینی ڈاکٹروں کو مشکلات

 سرجری،جنرل میڈیسن ، برن،نیورو سرجر یشعبیسربراہسے محروم
ٹرینی ڈاکٹرز کے داخلوں پرشعبہ جنرلمیڈیسننے اعتر اضات لگا دئیے
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)پمزہسپتال کے چار اہم شعبوں کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ نہ ہونے کیباعث پوسٹ گریجو یٹ ٹرینی ڈاکٹرز کو مشکلات کا سامناہے ،ان کیداخلوں پراعتراضات لگا دئیے گئے ہیں جبکہہسپتال نے پوسٹ گریجو یٹ ٹرینی ڈاکٹرز کے داخلہ کیلیے امتحان منعقدکیا ہے۔ہسپتال کے شعبہ سرجری،شعبہ جنرل میڈیسن ، برن سینٹر،نیورو سرجریکے مستقلسربراہ نہیں ہیں۔شعبہ جنرل میڈیسنکی پروفیسر ڈاکٹر شفاعت خاتون نے شعبہ کاسربراہ نہ ہونے اور پوسٹ گریجو یٹ ٹرینی ڈاکٹرز کے داخلوں پر اعتراض کیا ہے۔ ہسپتالکے ڈین ڈاکٹر رضوان تاج کا کنٹریکٹ بھی پانچ جنوری 2026کو ختم ہورہا ہے ۔ پروفیسر ڈاکٹر شفاعت خاتون نیوفاقی سیکرٹری صحتکو درخواستدی جس میںکہا ہے کہجنرل میڈیسن میں پوسٹ گریجو یٹ ٹرینی داخلوں کے انعقاد کیلییمتعلقہ شعبہ کے سینئر ڈاکٹرزسے کوئی مشاورت کی گئی نہ ہی ٹیسٹ کیلیے ان سیپرچہ بنوایا گیاہے،نوٹس لیا جا ئے۔