اسرائیلی خلاف ورزیاں جنگ بندی کیلئے خطرناک قرار

    انقرہ(یواین پی)ترکیہ نے غزہ میں اسرائیلی خلاف ورزیاں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کیلئے خطرناک قرار دیدیں۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ میامی میں غزہ کے حوالے سے ہونے والا اجلاس شرم الشیخ کے بعد سب سے اہم اجلاس تھا