ڈھاکا(آئی این پی )بنگلہ دیش نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کی قونصلر اور ویزا خدمات معطل کر دیں۔ہائی کمیشن کی جانب سے نوٹس بورڈ پر جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ناگزیر حالات کے باعث یہ خدمات عارضی طور پر بند کی جا رہی ہیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026