لاہور (خصوصی رپورٹ )ایک روز میں228نادہندگان سے60لاکھ76ہزار روپے سے زائد کی ریکوری کرلی گئی، ترجمان لیسکو کی جانب سے جاری ہونیوالے اعداد وشمار کے مطابق نادرن سرکل میں 18نادہندگان سے10لاکھ64ہزار سے زائد، ایسٹرن سرکل میں 21نادہندہ سے67 ہزار روپے سے زائدکی ریکوری کی گئی۔