کاہنہ(کرائم رپورٹر)پانڈوکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 60 لاکھ کی ادویات بر آمدکرکیملزم کو گرفتارکر لیا، عبدالحکیم نجی میڈیسن کمپنی میں ملازم ہے، ملزم نے دوسرے ورکرز کے ساتھ مل کر 60 لاکھ روپے مالیت کی ادویات چوری کر لیں، فیکٹری مالکان کی درخواست پر پولیس نے کارروائی کی، ملزم کے دوسرے ساتھیوں گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔