سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے راہداری ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔

سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے راہداری ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔

ڈاکٹر عارف علوی نے ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ان کے خلاف مختلف مقدمات درج کیے گئے ہیں، اور وہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں لیکن گرفتاری کا خدشہ ہے۔

 اس لیے وہ راہداری ضمانت کی درخواست کر رہے ہیں۔عارف علوی نے عدالت سے درخواست کی کہ ان کی درخواست پر آج ہی سماعت کی جائے۔ سابق صدر نے اپنی درخواست صبح پشاور ہائی کورٹ میں دائر کی تھی۔