لاہور (کرائم رپورٹر ) لاہور ٹریفک پولیس نے یکم جنوری 2025سے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والے ڈرائیوروں کیخلاف کریک ڈا ئون کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ 31دسمبر تک لاہور ٹریفک پولیس آگاہی فراہم کرے گی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026