12 مجرموں کو کوٹ لکھپت ، 2 کواڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے مجرموں کی جیل منتقلی کا عمل شروع ہوگیا ذرائع کے مطابق ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے مجرموں کی جیل منتقلی کا عمل شروع ہوگیاسزا پانے والے مجرموں کو متعلقہ جیلوں میں منتقل کیا گیا ہیراجہ محمد احسان اور عمر فاروق کو اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔ 12 مجرموں کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا ہے۔ملٹری کورٹس نے 25 ملزمان کو گزشتہ روز سزائیں سنائی تھی۔