پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو ہوم گراؤنڈ پر کلین سویپ کرکے تاریخ رقم کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو ہوم گراؤنڈ پر کلین سویپ کرکے تاریخ رقم کردی

پاکستان نے جوہانسبرگ میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں ڈک ورتھ لوئس کے تحت 36 رنز سے کامیابی حاصل کی، سیریز 3-0 سے اپنے نام کی۔

میچ کی جھلکیاں:پاکستان کا ٹوٹل: 9 وکٹوں پر 308 رنز
صائم ایوب کی شاندار سنچری: 101 رنز
شاہین آفریدی اور سفیان مقیم کی شاندار بولنگ
میزبان ٹیم 271 رنز پر آل آؤٹ
اعزازات:

صائم ایوب: مین آف دی سیریز
محمد رضوان: فاتح ٹرافی وصول
وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ٹیم کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی۔