زمین کے تنازعہ پرجھگڑا،فائرنگ،3افرادزخمی

قصور (خصوصی رپورٹ) قصور کے نواح مصطفی آباد کے نواحی گا ئوں چٹھیانوالہ میں زمین کے تنازعہ پر دو فریقین کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ناصر، زین اور جاوید اقبال زخمی ہو گئے۔