لاہور(کرائم رپورٹر)قلعہ گجر سنگھ پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیاملزم عرفان کو اسلحہ سمیت جمعہ نعیمیہ خالی پلاٹ کے قریب سے گرفتار کیا ایس پی سِول لائنز چوہدری اثر علی کا کہنا تھا کہ ملزم کے قبضہ سے 222 رائفل بمہ گولیاں برآمد ہوئیں۔ریکارڈ یافتہ ملزم کئی مقدمات میں قلعہ گجر سنگھ پولیس کو مطلوب تھا، ملزم کیخلاف مقدمہ درج ،مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن کے حوالے کردیاحکومتی احکامات کے مطابق اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد ہے۔