لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ نواب ٹائون کی چوکی ایل بلاک پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ملزم محمد حسنین کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ بندوق و کارتوس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026