مریدکے(آئی این پی )مریدکے کے علاقے ظفر پارک میں پانچ سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق بچی گھر کے باہرکھیل رہی تھی کہ پڑوسی نے چورن کی ڈبیاں دینے کے بہانے اسے اپنے پاس بلایا اور مبینہ طور پرگھر کی چھت پر لے گیا