کینٹ ڈویڑن میں 152،سٹی 83، اقبال ٹاو?ن 141، ماڈل ٹاو?ن 97،سول لائنز 69اورصدرمیں 66ملزم گرفتار کئے : ترجمان
لاہور ( کرائم رپورٹر) تجاوزات کے خلاف جاری کریک ڈاو?ن میں رواں سال608افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔یہ بات ترجمان لاہور پولیس نے جاری اپنے بیان میں کہی۔ترجمان نے بتایا کینٹ ڈویڑن میں تجاوزات کے152،سٹی 83، اقبال ٹاو?ن 141، ماڈل ٹاو?ن 97،سول لائنز 69اورصدرمیں 66ملزم گرفتارکئے گئے ۔ مختلف تھانوں میں 326 مقدمات درج کر لئے گئے ۔