راوی شہر :نادہندگان کیخلاف آپریشن،متعدد کاروباری مراکز سیل

لاہور (کرائم رپورٹر) راوی شہر میں انتظامیہ نے نادہندگان کیخلاف آپریشن کیا،متعدد کاروباری مراکز سیل کر دئیے۔ دوران کارروائی تھیری روڈ پر دکانیں اور پلازہ سیل کیا گیا، وئیر ہاوس کو تنبیہی لیٹرجاری کر دیا گیا۔