روڈا:متعدد کاروباری مراکز سیل

لاہور (کرائم رپورٹر)روڈا ٹیم نے واجبات کی عدم ادائیگی پر آپریشن کے دوران متعدد کاروباری مراکز سیل کر دئیے۔روڈا ٹیم نے کالج کو وارننگ دی اور 3روز میں قسط ادائیگی کی مہلت دیدی۔روڈا انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نادہندگان واجبات جمع کر ائیں۔