بانی پی ٹی آئی سے وکلا ء کی ملاقات ،بہنوں کو اجازت نہ ملی

راولپنڈی (آئی این پی)بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے ملاقات کی ہے  ،اہم امور عدالتوں میں دائر کیسیز پر مشاورت،منگل کو بانی پی ٹی آئی سے ایڈووکیٹ فیصل چوہدری،فیصل ملک،عثمان گل کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں بانی کی جانب سے  دائر کیسز  پر تفصیلی بات چیت اور مشاورت کی گئی  جبکہ تینوں بہنوں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملی