بانی پی ٹی آئی سے کسی سیاسی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ ملی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی سے  ملاقات کے دن کے باوجود کسی بھی سیاسی رہنماء￿  کو ملاقات کی اجازت نہ ملی۔بانی سے ملاقات کے لئے اکرم عثمان، مریم کلثوم اکرم فیکٹری ناکہ پر انتظار کرتے رہے، پی ٹی آئی رہنما ملک لیاقت علی خان اور تنویر اسلم بھی فیکٹری ناکہ پر انتظار کرتے رہے، ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔