اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ایک روشن مشترکہ مستقبل کی تعمیر میں اتحاد اور تعاون پر زور دیتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ چین پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا سب سے بڑا ذریعہ ہے ، دونوں ممالک کے مشترکہ ترقیاتی اہداف کو جاری رکھا جائے گا۔