لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ سے پولیس نے اقدام قتل کا ملزم گرفتار کرلیا۔ علی عرف بھولا نے معمولی جھگڑے پر تیز دھار کٹر سے بزرگ شہری کو زخمی کر دیا، وار سے چہرہ اور گردن متاثر ہوئی،ہسپتال منتقل،مقدمہ درج کر لیاگیا۔ شیئر کریں: