نعمان اور نمرہ مناواں میں گارمنٹس فیکٹری میں ملازمت کرتے تھے،لڑکی ہسپتال منتقل
لاہور(کرائم رپورٹر)باٹا پورفیکٹری میں ساتھ کام کرنے والی24سالہ لڑکی کو زخمی کرکے نوجوان نے خود کوگولی مار کر خودکشی کرلی بتایا گیا ہے کہ باٹا پورفیکٹری میں ساتھ کام کرنے والی24سالہ نمرہ کو زخمی کرکے نعمان نے خود کوگولی مار کر خودکشی کرلی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکے زخمی نمرہ کو طبی امداد کیلئے ہسپتال میں منتقل کردیا پولیس کے مطابق زخمی لڑکی کی شناخت 24 سالہ نمرہ کے نام سے ہوئی، نعمان نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا لڑکی کو زخمی کرنے کے بعد نعمان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی نعمان اور نمرہ مناواں میں فاروق گارمنٹس فیکٹری میں ملازمت کرتے تھے متاثرہ لڑکی کو تشویشناک حالت میں گھرکی ہسپتال منتقل کر دیا گیا