حیدر آباد:کوٹری سٹیشن کے قریب مال گاڑی کی 6 بو گیاں پٹڑی سے اترگئیں

حیدرآباد(آئی این پی )کوٹری اور  بولاری سٹیشن کے درمیان مال گاڑی کی 6 بو گیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ترجمان ریلویز  کے طابق   مال گاڑی کی بو گیاں پٹڑی سے اترنے کے بعد بولاری سٹیشن سے اپ ٹریک بند ہے جبکہ ڈائون ٹریک کلیئر ہے۔