جامشورو: کوٹری سٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیا

کوٹری(آئی این پی کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کا انجن اچانک ٹریک سے اتر گیا، جس کے باعث کراچی جانے والا ریلوے ڈائون ٹریک مکمل طور پر بند ہو گیا۔حادثے کے بعد ریلوے حکام نے فوری طور پر انجن کو ٹرین سے الگ کر کے بحالی کا کام شروع کر دیا۔