گگومنڈی : لاری اڈا اور مین بازار میں تھڑے و شٹر مسمار

گگومنڈی (خصوصی رپورٹ) پیرا فورس نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے لاری اڈا اور مین بازار میں دکانوں کے آگے بنے شٹر اور تھڑے مسمار کر د یئے۔ انچارج پیرا وہاڑی کے مطابق دوبارہ تجاوزات کرنے والے دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے۔