پشاور(آئی این پی )پشاور ہائیکورٹ نے ڈپٹی سپیکر کے پی ثریا بی بی اور صنم جاوید کی حفاظتی ضمانت میں 10دسمبر تک توسیع کردی۔ ڈپٹی سپیکر کے پی ثریا بی بی اور صنم جاوید کی درخواستوں پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے سماعت کی،وکیل نیکہا کہ درخواستگزار متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں لیکن گرفتاری کا خدشہ ہے