پشاور(آئی این پی ) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت کی درخواست خارج کرنے کا فیصلہ جاری کردیا ۔ ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا مختصر آرڈر جاری کردیا۔عدالت نے مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت درخواست خارج کردی شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026